![]() |
| جامعہ قادریہ رضویہ لائل پور کا قیام ۹ربیع الا ٓخر 1383ھ مطابق 30 اگست 1963ءکو عمل میں آیا تھا۔ اس جامعہ کے اجراءکی کیا وجوہات تھیں انکی تفصیل میں جانے کی یہاں ضرورت نہیں صرف اتنا عرض کردینا کافی ہے ۔ کہ جب بعض ناسازگار حالات کی بنا پر حضرت شہید اہلسنت نائب محدثِ اعظم پاکستان مولانا علامہ ابوالشاہ محمد عبدالقادر صاحب علیہ الرحمۃ اور رفیق شہید اہلسنت حضرت مولانا ابوالعالی محمد معین الدین صاحب دامت برکاتہم نے لائلپور چھوڑنے کا ارادہ کرلیا۔ مزید |
![]() |
![]() |













